مردان: 30 سالہ شہری کے حجرے سے اس کی گولی لگی لاش برآمد

0

مردان(لبیک نیوز) نواحی علاقے سے 30 سالہ شہری کے حجرے سے اس کی گولی لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ تھانہ چورہ کے علاقے بابینی میں میں پیش آیا، متوفی کی شناخت 30 سالہ افضال خان کے نام سے ہوئی ہے، حجرہ اندر سے بند تھا۔واردات کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، تھانہ چورہ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، مقتول پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی مجاہد خان کے چچا زاد بھائی تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں